: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جب سے ہندستانی فوج نے پاک مقبوضہ کشمیر میں سرجیکل اسٹرائیک کئے ہیں، تب
سے پاکستان کی جانب سے سرحداور لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی کی خلا ف ورزی
کے
40 سے زیادہ واقعات درج ہوچکے ہیں۔ ایسا لگتا ہے کہ پاکستان 13 سال سے جاری جنگ بندی معاہدہ کو ایک طرح سے ختم کرنے پر آمادہ ہے۔ گو باقاعدہ اس کا اعلان نہیں ہوا ہے۔